راولپنڈی26 نومبر  احتجاج ،علیمہ خان نے سمن کی تعمیل پر دستخط کر دیئے

Sep 30, 2025 | 19:32:PM
 راولپنڈی26 نومبر  احتجاج ،علیمہ خان نے سمن کی تعمیل پر دستخط کر دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) راولپنڈی کےتھانہ صادق آباد  میں درج مقدمہ میں  بانی تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان سے سمن کی تعمیل کرا دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق روالپنڈی میں 26 نومبر  کو ہونیوالے احتجاج کے دوران  مقدمہ درج ہوا تھا ،  جس پر بانی تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان کے عدالت سے سمن جاری ہوئے تھے،   بانی تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے سمن کی تعمیل کے لئے دستخط کر دیئے۔

یہ بھی پڑھیں:علی امین گنڈا پور کیخلاف عدم اعتماد ، 2 اہم وزیروں نے استعفی دیدیا