سعودی ولی عہد نے دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

Sep 30, 2025 | 19:17:PM
سعودی ولی عہد نے دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کر لی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سعودی ولی عہد محمد سلمان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔

وزارتِ خارجہ کے حکام کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان 31 دسمبر سے پہلے پاکستان کا دورہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:چین عالمی دفاعی میزائل دوڑ میں بازی لے گیا