کندھ کوٹ میں ڈاکو سرگرم، مغویوں کی ویڈیو وائرل

سلیم میرانی

Sep 30, 2022 | 18:19:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24نیوز )کندھ کوٹ میں ڈاکو سرگرم ہیں اغوا ہونے والے دو مغویوں کی ڈاکووں نے وڈیو وائرل کردی ۔چند روز قبل ان  مغویوں کو ڈاکوں نے بخشا پور سے اغوا  کیا تھا ۔ڈاکووں نے مغویوں کو زنجیروں سے باندھ ہوا ہے اور انہوں  نے بازیابی کے لئے مغویوں کے ورثاء سے ایک کروڑ تاوان طلب کیا ہے  اور ساتھ ہی دھمکی دی کہ ان کو جان سے مار دے گئے۔