کورونا پازٹیو نسیم شاہ کو ہوٹل سے گھر بھیج دیا گیا

Sep 30, 2022 | 00:24:AM
کورونا پازٹیو, فاسٹ بائولر نسیم شاہ, ہوٹل سے گھر بھیج دیا گیا,
کیپشن: نسیم شاہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کورونا پازٹیو فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو ہوٹل سے گھر بھیج دیا گیا ۔
قومی فاسٹ باﺅلر آئندہ 2 روز تک اپنے گھر میں قرنطینہ کریں گے، وہ گھر میں تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں گے ۔ان کی آئسولیشن ہفتے کے روز مکمل ہوجائے گی۔وہ اتوار کو ٹیم کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے۔اس دوران پی سی بی کا میڈیکل پینل ان کی صحت کا جائزہ لیتا رہے گا۔
یاد رہے کہ نسیم شاہ کو ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد ہوٹل بھیج دیا گیاتھا،وہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شامل آئندہ دو میچز کیلئے دستیاب نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیئر حسن ڈار انتقال کر گئے