فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ویب سائٹ کریش

Sep 30, 2021 | 14:22:PM
فیڈرل بورڈ آف ریونیو , ویب سائٹ ,کریش
کیپشن: فیڈرل بورڈ آف ریونیو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک کے مختلف شہروں میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ویب سائٹ کریش کر گئی۔
تفصیلات کے مطابق ملک کےمختلف شہروں سے ایف بی آر کی ویب سائٹ کریش ہونے کی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ اس حوالے سے ایف بی آر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ کو بحال کرنے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ ہونے کے باعث ویب سائٹ کریش ہوئی۔مختلف علاقوں میں ویٹ سائٹ کی بحالی تھوڑی دیر میں ہو گی۔

 یہ بھی پڑھیں: ہمیں بھی بدبو سے نفرت ہے۔۔۔ بلیوں کا ردعمل ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے