امین خان لودھی کو اسٹیٹ بینک کا ڈپٹی گورنر منتخب کر لیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)وفاقی حکومت نے امین خان لودھی کو اسٹیٹ بینک کا ڈپٹی گورنر منتخب کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نئے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک امین خان لودھی کا نوٹی فیکشن جاری کردیا گیا ۔ امین خان لودھی اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی اینڈ ریسرچ گروپ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ہیں۔امین خان لودھی کو ڈپٹی گورنر 5 سال کے لئے مقرر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایوان صدر میں اہم بیٹھک،وزیراعظم اور صدر مملکت کے ہمراہ اعلیٰ شخصیات شامل