ایوان صدر میں اہم بیٹھک،وزیراعظم اور صدر مملکت کے ہمراہ اعلیٰ شخصیات شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)ایوان صدر میں اہم بیٹھک، وزیراعظم شہباز شریف ایوان صدر پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات شروع ہوگئی ہے۔ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے وفد بھی شریک ہیں، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، سینیٹر شیری رحمان، سید نوید قمر بھی ملاقات میں موجود ہیں جبکہ وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی، وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناءاللہ بھی ملاقات میں شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:جرمن سفیر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال