وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
کیپشن: وزیراعظم شہبازشریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی ملاقات کررہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔
ملاقات میں وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ عمان اور ایران کے حوالے سے آگاہ کیا ۔
ملاقات میں متعلقہ وزارت کے امور کے حوالے سے بھی گفتگوہوئی ۔
یہ بھی پڑھیں:سینیٹ ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی امیدوار کامیاب، مدمقابل نے کتنے ووٹ لئے؟تفصیل جانیے