پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے کون سے علاقے فتح کرلیے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) مئی 2025 میں پاکستان پر جنگی حملہ کرنے والے ہندوستان کو ردعمل کے طور پر جو زخم لگے وہ ابھی تک انہی کو چاٹ رہا ہے، ایسے میں اگر آپ کو مزید یہ پتہ چلے کہ مقبوضہ کشمیر کے کون کون سے علاقے پاکستان نے فتح کر لیے ہیں، تو آپ کو جان کر کتنا اچھا لگے گا؟
قارئین! افواج پاکستان آج دو بزدل دشمنوں کا ایک ہی وقت میں کمال بہادری سے مقابلہ کررہی ہے، اب کی بار مقابلے میں وہ احسان فراموش افغان طالبان بھی آگئے ہیں، جن کو پاکستان نے پالا پوسا بڑا کیا، لاکھوں افغانیوں کو اپنی سرزمین پر پناہ دی، مگر آج ایسی اطلاعات آرہی ہیں کہ افغانی پاکستان کیخلاف لڑنے کیلئے انڈیا جانے لگے ہیں، اس خبر میں کتنی سچائی ہے؟
24 ڈیجیٹل کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر سینئر صحافی میاں طاہر نے سجاد پیرزادہ کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے ان خبروں پر تفصیل کیساتھ لب کشائی کی ہے، جہاں قارئین مکمل معلومات جان سکتے ہیں، لنک یہاں بھی شیئر کردیاگیاہے۔