ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے بھارت کو شکست دیدی

Oct 30, 2022 | 19:40:PM
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ,جنوبی افریقا , بھارت , شکست
کیپشن: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کھلاڑی ایک دوسرے کو داد دے رہے ہیں(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دیا  تھا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقرر 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے۔

بھارت کی وکٹیں یکے بعد دیگرے پتوں کی طرح بکھرتی چلی گئیں،بھارت کی جانب سے سوریا کمار یادیو کے علاوہ کوئی بھی وکٹ پر نہ ٹھہر سکا، سوریا کمار یادیو نے68 رنز کی اننگز کھیلی، ان کے علاوہ کپتان روہت شرما 15 اور ویرات کوہلی نے 12 رنز بنائے۔

خیال رہے کہ گروپ 2 میں بھارت 4 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جب کہ جنوبی افریقا 3 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔