یہ کونسی ایم این اے کی کرسی ہے۔۔آصف علی کی ایک اورویڈیو وائرل 

Oct 30, 2021 | 20:52:PM
آصف علی،میچ ،ویڈیو وا ئرل،پریس کانفرنس
کیپشن: آصف علی،فائل فو ٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک )قومی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی آصف علی کے ٹیلنٹ کے ساتھ ساتھ ان میں حِس مزاح بھی بھر پور ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ’ہور کچھ میر ے لائق  ‘  ان کے اس جملے کو بھی پاکستانیوں کی جانب سے بے حد پذیرائی ملی۔ اب آصف علی کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو ئی ہے جو کہ انتہائی مختصر ہے۔

میچ میں کامیابی کے بعد جب آصف علی پریس کانفرنس کیلئے آئے تو سامنے بیٹھے صحافیوں میں سے کسی ایک نے کچھ کہا جس کی آواز زیادہ کلیئر نہیں  تاہم اس کے جواب میں آصف علی نے جگت ماری کہ ’ یہ کونسی ایم این اے کی کرسی ہے ‘ ۔

یہ بھی پڑھیں:ہور کچھ میرے لائق۔۔آصف علی کا مداحوں کیلئے پیغام۔۔ویڈیو وائرل