قتل کا بدلہ۔۔ گھر نذرآتش۔۔ ملزم اور والدہ کو زندہ جلا دیا

Oct 30, 2021 | 12:16:PM
قتل کا بدلہ ملزم کو زندہ جلا دیا گیا
کیپشن: ملزم کو زندہ جلا دیا فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)چارسدہ میں معمولی تلخ کلامی  پرفائرنگ سے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے علاقے پلہ ڈھیری میں ایک شخص نے معمولی تکرار پر نوجوان کو قتل کیا۔مقتول کے اہلخانہ نے شدید احتجاج کیا اور ملزم کے گھر کو آگ لگادی جس سے ملزم ہلاک ہوگیا اور اس کی والدہ بھی جھلس گئی۔

وزیراعلیٰ کے پی کے نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہر بھجن سنگھ بھی آصف علی کے حق میں بول پڑھے۔۔ بڑی بات کہہ دی