ایک ساتھ 2 چھٹیاں،سکول، دفاتر اور سرکاری ادارے بند رہیں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے رواں سال کے دوران چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
اعلامیے کے مطابق 25 دسمبر 2025 بروز جمعرات کو یوم قائداعظم کی عام تعطیل ہوگی.
یہ بھی پڑھیں: گورنرخیبرپختونخوا کی تبدیلی؟ فیصل کریم کنڈی کامؤقف سامنے آگیا
اعلامیے میں کہاگیاہے کہ 26 دسمبر 2025 بروز جمعہ کو مسیحی ملازمین کے لیے کرسمس کے بعد کی عام تعطیل ہوگی۔