جمعہ اور ہفتے کی چھٹی ختم

Nov 30, 2023 | 23:12:PM
جمعہ اور ہفتے کی چھٹی ختم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) جمعہ اور ہفتے کی چھٹی ختم ، تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے ۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  کی جانب سے جاری کردہ  نوٹیفیکیشن کے مطابق سموگ کے باعث  23 اور 24 نومبر یعنی جمعہ اور ہفتے  کو پنجاب کے سرکاری سکولوں میں بندش کا اعلان کیا گیا تھا،تاہم موسم کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد  تعلمی اداروں کو کھلنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

نوٹیفیکیشن میں مزید  کہا گیا ہے کہ تمام سکول اب پورے ہفتے (پیر  سے ہفتے ) تک کھلے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان