سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب 5 ملزموں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا

May 30, 2026 | 19:52:PM
سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب 5 ملزموں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سندھ کے علاقہ  اوباڑو میں پولیس کو سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب 5 ملزموں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا۔ 

اوباڑو پولیس کے سامنے سرنڈر کرنے والوں میں بشیر،میر احمد بخت علی، سمیت دیگر شامل ہیں۔ 

اوباڑو میں پولیس ذرائع کے مطابق  گزشتہ دو روز کے دوران 15 ملزم از خود سرنڈر کرچکے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھین: سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہونے کا امکان 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: