امریکی مارکیٹ میں مرسڈیز بینز بند ہونے کا امکان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکی مارکیٹ میں مرسڈیز بینز بند ہونے کا امکان پیداہوگیا۔
امریکی میڈیاکے مطابق نئی قانون سازی کا مقصد امریکی آٹو مارکیٹ میں چینی شمولیت کو محدود کرنا ہے۔
مرسڈیز بینز کو اپنی بقا کیلئے کار ساز کمپنی کا شیئر ہولڈر اپنا حصہ فروخت کرنا ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:وفاقی بجٹ؛سولرپینلز،الیکٹرک وہائبردگاڑیاں مہنگی ہونے کا خدشہ
نئے قانون کےتحت غیر ملکی کار سازوں کی گاڑیاں امریکا میں فروخت یا درآمد نہیں کی جاسکیں گی۔