پاکستان نے انڈر 12 ساؤتھ ایشیا اے ٹی ایف چیمپئن شپ جیت لی

May 30, 2025 | 23:10:PM
پاکستان نے انڈر 12 ساؤتھ ایشیا اے ٹی ایف چیمپئن شپ جیت لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان نے ایشین جونیئر ٹینس میں اپنی برتری ثابت کرتے ہوئے انڈر 12 ساؤتھ ایشیا اے ٹی ایف چیمپئن شپ جیت لی۔

پاکستان نے کولمبو میں کھیلی گئی انڈر 12 ساؤتھ ایشیا اے ٹی ایف چیمپئن شپ کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

چیمپئن شپ جیتنے کے ساتھ پاکستان نے سنگاپور میں شیڈول ایشین فائنلز کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا ہے۔

دیگر کیٹیگریز: کھیل
ٹیگز: