ملتان ؛9 مئی کو ملتوی ہونے والے سیکنڈ ایئر کے امتحان کا شیڈول جاری
کیپشن: کمرہ امتحان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سہرارانا)ملتان تعلیمی بورڈ کی جانب سے 9 مئی کو ملتوی ہونے والے سیکنڈ ایئر کے امتحان کا شیڈول جاری کر دیاگیا۔
9 مئی کو ملتوی ہونے والے سیکنڈ ایئر کے دو پیپرز کل 31 مئی کو ہوں گے ،کل سیکنڈ ایئر کے طلبہ ترجمہ القران اور اخلاقیات کا پرچہ دیں گے۔
31 مئی کو سیکنڈ ٹائم میں غیر مسلم طلبہ اخلاقیات کا پیپر دیں گے،امتحانی سینٹرز اور رول نمبر سلپس سیکنڈ ایئر کے پیپرز کے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:رقم لوٹنے کی کوشش،شہری کی جوابی فائرنگ سے3 ڈاکو ہلاک