حج 2023کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

May 30, 2023 | 22:03:PM
حج 2023کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)حج 2023 کے خواہشمند درخواست گذاروں کیلئے خوشخبری،حج درخواستیں پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر جمع ہوں گی۔

ترجمان مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم 2023 میں محدود نشستیں دستیاب ہیں،حج درخواستیں پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر جمع  ہوں  گی۔

 وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج درخواستیں سیکشن افسر حج پالیسی کے مطابق  02 جون تک جمع ہو سکے گی۔