اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر1 پیسے کمی سے 280.22 روپے کا ہو گیا

Mar 30, 2026 | 18:26:PM
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر1 پیسے کمی سے 280.22 روپے کا ہو گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر1 پیسے کمی سے 280.22 روپے کا ہو گیا ہے، اوپن مارکیٹ میں یورو 57  پیسے سستا ہو کر 323.63 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 45 پیسے کمی کے بعد 373.30 روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 2 پیسے کمی سے 76.86 روپے پر پہنچ گیا۔

اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 12 پیسے بڑھ کر 75روپے پر پہنچ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :لاہور سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا