مصری صدر کا ٹرمپ سے غزہ کی جنگ رکوانے کا مطالبہ

Mar 30, 2026 | 18:09:PM
مصری صدر کا ٹرمپ سے غزہ کی جنگ رکوانے کا مطالبہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے پیر کے روز ایک جذباتی ٹیلی وژن خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی کہ وہ غزہ پٹی میں 21 ماہ سے جاری جنگ کو ختم کرانے کے لیے فوری مداخلت کریں۔

مصر کے صدر عبدالفتح ال سیسی نے ٹرمپ سے جنگ روکنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹرمپ کے علاوہ کوئی یہ کام نہیں کرسکتا،مصر ی صدر عبدالفتح ال سیسی نے کہاصدر ٹرمپ سے کہتا ہوں کوئی اور نہیں صرف آ پ خلیج میں جاری اس جنگ کو روک سکتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں :  ملک بھر میں 1 سے 4 اپریل تک بارشوں کی پیشگوئی،چند مقامات پر ژالہ باری ہوگی