کالعدم ایکشن کمیٹی کے کور ممبر شوکت نواز میر کو گرفتار کرلیا گیا

Jun 30, 2026 | 19:18:PM
کالعدم ایکشن کمیٹی کے کور ممبر شوکت نواز میر کو گرفتار کرلیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آزاد کشمیر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے اہم کور ممبر شوکت نواز میر کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق وہ مختلف مقدمات میں مطلوب تھے اور انہیں دھیرکوٹ کی حدود میں کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔

ایس ایس پی مظفرآباد ریاض مغل نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ شوکت نواز میر کو دھیرکوٹ کے علاقے میں کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔

یہ  بھی پڑھیں ؛ طلال چوہدری کا علیمہ خان کے بیان پر شدید ردعمل، حکومتی رابطوں کی تردید