درجہ حرارت بڑھنے پر برطانیہ میں امبر ہیٹ الرٹ میں توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) درجہ حرارت 34ڈگری سینٹی گریڈ سے بڑھنے پر برطانوی ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی نے امبر ہیٹ میں آئندہ مزید چند دنوں کے لیے توسیع کر دی ہے ۔
لندن میں درجہ حرارت میکسیکو، بارباڈوس اور جمیکا سے بھی زیادہ بتایا جا رہا ہے جس کے بعد امبر ہیٹ کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :پاکستان کا کشن گنگا اور رتلے پن بجلی منصوبوں پر عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم