توشہ خانہ ٹو کیس کی کل اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت ملتوی

Jun 30, 2025 | 18:38:PM
توشہ خانہ ٹو کیس کی کل اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت ملتوی
کیپشن: عمران خان، بشریٰ بی بی ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر احسن)توشہ خانہ ٹو کیس کی کل اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت ملتوی کر دی  گئی۔

ایف آئی اے عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کر دیا گیا، بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چودھری کاکہناتھا کہ توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں مقرر تھی،سماعت جج صاحب کے رخصت پر ہونے کے باعث ملتوی کی گئی،توشہ خانہ ٹو کیس کی نئی تاریخ کل دی جائیگی۔

یہ بھی پڑھیں:پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹیں گرا دیں