ڈالر کی قدر میں مزید کمی۔  روپیہ تگڑا

Jun 30, 2022 | 13:00:PM
ڈالر کی قدر میں مزید کمی۔  روپیہ تگڑا
کیپشن: ڈالر سستا فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انٹربینک میں امریکی ڈالر 87 پیسے سستا ہو کر  205 روپے سے بھی نیچے آگیا ۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر87 پیسےمزید سستا  ہوگیا۔ڈالر 205.12 روپے سے کم ہوکر 204.25 روپے تک گر گیا۔

یہ بھی پڑھیں:سابق خاتون اول کی دوست فرح گوگی نئی مشکل میں پھنس گئیں

واضح رہے کہ کل بھی انٹر بینک کے بعداوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.50 روپے سستا ہوا۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 75 پیسے کمی ہوئی 206.87 روپے سے کم ہو کر 205 روپے 12 پیسے پر بند ہو ا تھا ۔

انٹر بینک میں ڈالر بلند ترین سطح سے چھ روپے 81 پیسے سستا ہواہے ، ڈالر 22 جون کو 211 روپے 93 پیسے کی بلندترین سطح پرتھا ۔