حمزہ شہباز کی ایف آئی اے میں آج پیشی 

Jun 30, 2021 | 10:48:AM
حمزہ شہباز کی ایف آئی اے میں آج پیشی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)منی لانڈرنگ اور شوگر سکینڈل میں حمزہ شہباز کی پیشی حمزہ شہباز آج ایف آئی اے میں دوبارہ پیش ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے بھاری نفری ایف آئی اے کے اردگرد تعینات کر دی گئی اینٹی رائٹ اور ہیڈ کوارٹر سے نفری سے ٹیمپل روڈ پر تعینات کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے  ایف آئی اے کی پیشی پر کارکنوں کو بھی ایف آئی اے آفس کے باہر اکٹھا ہونے کی کال  دے رکھی ہے، واٹر لینن بھی ایف آئی اے آفس کے پاس پہنچا دی گئی، پولیس نے کارکنوں کو روکنے کے لیے بیریئرز لگا دیئے۔

یہ بھی پڑھیں:    مفتی عزیز الرحمن کے بیٹوں کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت،فیصلہ محفوظ