گلوکار فیضان علی خان کا صوفی کلام “سانول” ریلیز

Dec 30, 2025 | 23:09:PM
 گلوکار فیضان علی خان کا صوفی کلام “سانول” ریلیز
کیپشن: گلوکار فیضان علی خان کا صوفی کلام “سانول” ریلیز
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)شام چوراسی گھرانے کے گلوکار فیضان علی خان کا صوفی کلام “سانول” ریلیز کر دیا گیا ہے۔

یہ کلام صوفی شاعر خواجہ غلام فرید کا لکھا ہوا ہے جبکہ اس کا میوزک پروڈیوسر محسن علی ہیں،کلام کی کمپوزیشن استاد سلامت علی خان کی ہے،فیضان علی خان کے اس صوفی کلام کی ویڈیو دانش بابا نے ڈائریکٹ کی ہے۔

واضح رہے کہ فیضان علی خان شام چوراسی گھرانے کے معروف استاد شفقت سلامت علی خان کے صاحبزادے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  گلوکار عارف لوہار کا گانا ’’ آہ ‘‘ری مکس ورژن میں ریلیز