گلوکار عارف لوہار کا گانا ’’ آہ ‘‘ری مکس ورژن میں ریلیز 

Dec 30, 2025 | 20:32:PM
گلوکار عارف لوہار کا گانا ’’ آہ ‘‘ری مکس ورژن میں ریلیز 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (زین مدنی) گلوکار عارف لوہار کا گانا ’’ آہ ‘‘ ری مکس ورژن میں ریلیز  کر دیا گیا ، گانے میں عارف لوہار کے ہمراہ برطانوی گلوکار روچ کلہ اور ڈیپ جاندو نے ڈیوٹ کیا ہے۔

 گلوکار عارف لوہار کا گانا ’’ آہ ‘‘  ڈی جے ہنی ڈی ایکس بی نے ری مکس کیا ہے ،گانے ’’ آہ ‘‘میں عارف لوہار کے ہمراہ برطانوی گلوکار روچ کلہ اور ڈیپ جاندو نے ڈیوٹ کیا ہے ۔گانے ’’ آہ ‘‘ کی ویڈیو پرویز احمد نے ڈائریکٹ کی ہے ۔

گلوکار عارف لوہار  کا گانا  ’’ آہ ‘‘ جذبہ انٹرٹینمنٹ نے ریلیز کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں ؛  موٹے اب سیدھے جیل جائیں گے، پتلے ہوں گے تو باہر آئیں گے