شدید دھند، مسافر وین حادثے کا شکار ہوگئی

Dec 30, 2023 | 10:02:AM
ہرن مینار انٹرچینج کے قریب دھند کے باعث مسافر وین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ہرن مینار انٹرچینج کے قریب دھند کے باعث مسافر وین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔

(ویب ڈیسک) ہرن مینار انٹرچینج کے قریب دھند کے باعث مسافر وین سڑک سے اُترنے کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ ہرن مینار انٹرچینج کے قریب دھند کے باعث مسافر وین سڑک سے اُترنے کے نتیجے میں پیش آیا۔ ریسکیو حکام کےمطابق حادثے میں بارہ افرادزخمی ہوئے،جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  تمام بینک اورمالیاتی ادارے پیر کو بند رہیں گے

مسافر وین شیخوپورہ سےحافظ آباد جارہی تھی،حافظ آباد اور گردونواح میں شدید دھند کا راج ہے،حد نگاہ انتہائی کم،علی پور روڈاور قادرآباد روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔

جبکہ دُھند کم ہونے کی وجہ سے موٹروے کے کچھ سیکشنز کو کھول دیا گیا ہے۔