برطانیہ نے چائنہ سے آنیوالے مسافروں پر سفری پابندیاں عائد کر دیں 

Dec 30, 2022 | 23:29:PM
برطانیہ، فلو، کورونا کیسز، اضافہ، چائنہ، مسافروں، سفری پابندیاں عائد،
کیپشن: لندن ایئرپورٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)برطانیہ میں فلو اور کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ،چائنہ سے آنیوالے مسافروں پر سفری پابندیاں عائد کر دیں ۔
تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں بڑی تعداد میں کورونا کیسز دوبارہ سامنے آنے برطانیہ نے چائنہ سے آنیوالے مسافروں پر سفری پابندیاں عائد کر دیں ،چائنہ سے برطانیہ آنیوالے مسافر وں کیلئے کورونا منفی سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ میں ریسٹورنٹ میں دھماکا، 7 افراد ہلاک