میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات  کا شیڈول جاری

Dec 30, 2021 | 10:32:AM
میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحان، فائل فوٹو
کیپشن: میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کے تحت ایک ہی وقت میں امتحان کا آغاز ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 10 مئی 2022 سے کیا جائے گا۔انٹرمیڈیٹ کا سالانہ 18 جون 2022 سے شروع ہونگے۔ تعلیمی بورڈ پنجاب نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ امتحان 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کے تحت ایک ہی وقت میں امتحان کا آغاز ہوگا۔میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 10 مئی 2022 سے کیا جائے گا۔انٹرمیڈیٹ کا سالانہ 18 جون 2022 سے شروع ہونگے۔امتحانات کی تاریخوں کا حتمی فیصلہ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیرمینز کے اجلاس میں کیا گیا۔

 یہ بھی پڑھیں:    نیشل پارک میں شیرنی کا کتے پر حملہ،منظر کیمرہ میں محفوظ