سیالکوٹ میں تعلیمی اداروں کو 8 ستمبر تک چھٹیاں

Aug 30, 2025 | 22:44:PM
سیالکوٹ میں تعلیمی اداروں کو 8 ستمبر تک چھٹیاں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )سیالکوٹ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بند تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں معطل ہو کر رہ گئی ہیں ۔

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کو 8 ستمبر تک چھٹیاں دے دی ہیں تاکہ بچوں کو جانی نقصان سے بچایا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں :عمر ایوب کی نا اہلی، اپوزیشن لیڈر کے چیمبر کو تالے