وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

Sep 29, 2025 | 19:36:PM
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں، مرحومہ گزشتہ پانچ سال سے بیمار تھیں۔

مرحومہ کراچی کے ضیاءالدین ہسپتال میں زیر علاج تھیں، مرحومہ کی میت نواب شاہ لنجار ہاوس لائی جائے گی، تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مرحومہ کے فرزند ضیاء الحسن النجار، طارق سولنگی، آصف سولنگی ،داماد فرحان علی کراچی ضیاءالدین ہسپتال میں موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی : فائرنگ سے زخمی صحافی امتیاز میر زحموں کی تاب نہ لاکرچل بسے