اسلام آباد ایئر پورٹ کے کار گو ایریا سے سامان کی جگہ چیتا نکل آیا

Oct 29, 2025 | 17:45:PM
اسلام آباد ایئر پورٹ کے کار گو ایریا سے سامان کی جگہ چیتا نکل آیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد ایئر پورٹ کے کارگو ایریا کے قریب تیندوا نکل آیا، جس کے بعد وائلڈ لائف حکام کو طلب کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایئر پورٹ حکام نے سی سی ٹی وی ویڈیو میں بھی تیندوے کو دیکھا ہے، جس جگہ تیندوے کو دیکھا گیا وہ ضلع اٹک کی حدود بنتی ہے۔

اٹک وائلڈ لائف حکام کا کہنا ہے کہ علاقے کا سروے مکمل کرلیا ہے، تیندوا قریبی جنگل سے ایئرپورٹ ایریا کے قریب آیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :تحریک انصاف کی اہم قیادت کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے