نیپال میں ریسکیو ہیلی کاپٹر گرکر تباہ،پائلٹ محفوظ

Oct 29, 2025 | 12:31:PM
نیپال میں ریسکیو ہیلی کاپٹر گرکر تباہ،پائلٹ محفوظ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)نیپال میں ریسکیو ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق ہیلی کاپٹراکیلا پائلٹ موجود تھا جو محفوظ رہا،حادثہ ایورسٹ بیس کیمپ کے قریب برفباری کے دوران پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پائلٹ کو کوئی بڑی چوٹ نہیں آئی، البتہ ہیلی کاپڑ کے دو ٹکڑے ہو گئے۔ پائلٹ کو طبی معائنے کے لیے ہوائی جہاز سے لوکلا منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:ایک دن میں بڑا ردوبدل،سونے کی حیران کن’’ نئی قیمت‘‘ سامنے آ گئی