پنجاب کے بیشتر شہر وں میں آج بھی سموگ کا راج
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )پنجاب کے بیشتر شہر آج بھی سموگ کی لپیٹ میں ہیں، اب سے کچھ دیر پہلے فیصل آباد 578 ایئر پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ پنجاب کا آلودہ ترین شہر قرار پایا۔
عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق بہاولپور کا 352 ریکارڈ، لاہور 257 اے کیو آئی کے ساتھ عالمی ایئرکوالٹی انڈیکس میں تیسرے نمبر پر ہے۔
یہ بھی پڑھیں:گیس صارفین خبردار ، اہم خبر آگئی
محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق لاہور 377 اے کیو آئی کے ساتھ پنجاب کا سب سے آلودہ شہر ہے۔
فیصل آباد 345 کے ساتھ دوسرے اور ملتان 338 کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔