سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Nov 29, 2023 | 14:55:PM
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) عالمی مارکیٹ میں سونا 29 ڈالر مہنگاہوکر  2062 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 2600 روپے مہنگا ہوکر قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے  ہوگئی، جبکہ دس گرام سونا 2229 روپے اضافے سے 1 لاکھ 89 ہزار 472 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 2620 روپے پر برقرار رہی۔ 

یہ بھی پڑھیں: مہنگے پٹرول سے پریشان افراد کی سنی گئی