مانسہرہ: بٹراسی کیڈٹ کالج ہاسٹل سے طالب علم کی لاش برآمد

Nov 29, 2023 | 09:28:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زیبر اعوان) مانسہرہ میں بٹراسی کیڈٹ کالج ہاسٹل کے کمرے سے گیارہویں جماعت کے طالب علم توصیف کی لاش برآمد، قتل یا خودکشی پولیس تفتیش جاری۔

پولیس کے مطابق توصیف کی لاش گلے میں بلٹ کا پھندہ ڈالے ہوۓ لٹکی ہوئی تھی جس کو پوسٹ مارٹم کیلئے کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کیا گیا، قتل و خودکشی دونوں پہلوؤں پر تفتیش کر رہے ہیں پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بابا وانگا کی 2024 کیلئے کی گئیں اہم پیشگوئیاں،جان کر آپ کو یقین نہیں آئیگا

کالج انتظامیہ کے مطابق طالب علم نے خود کشی کی ہے۔