مسافر بسوں میں خوفناک تصادم۔۔ 3 افراد جاں بحق

Nov 29, 2021 | 10:25:AM
کراچی ،بس حادثہ،متعدد زخمی
کیپشن: بس حادثہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی میں لانڈھی بچہ جیل کے سامنے دو مسافر بسوں کا خوفناک تصادم، 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:شدیددھند،موٹروے اور جی ٹی روڈ مکمل بند۔۔

تفصیلات کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ایک دوسرے واقعے میں کراچی کاٹھور کے قریب بس اور ٹرک کی ٹکر کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار بس حیدرآباد سے کراچی آرہی تھی۔

دریں اثنا کراچی ٹریفک پولیس نے دوران ڈرائیونگ خواتین سے بدتمیزی کرنے والے الیاس کوچ کے ڈرائیور کو گرفتار کر کے 1500روپے جرمانہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:سردی کے اگلے پچھلے ریکارڈ ٹو ٹ گئے