بڑی خبر۔مسافر طیارہ لاپتہ

May 29, 2022 | 12:12:PM
بڑی خبر۔مسافر طیارہ لاپتہ
کیپشن: مسافر طیارہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) نیپال کا مسافر طیارہ لاپتہ ہوگیا،طیارےمیں 4بھارتی شہریوں سمیت 22افراد سوار تھے ۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق  تارہ ایئر 9 دو انجنوں والے طیارے  کا اتوار کی صبح  9 بجکر 55 منٹ پر  رابطہ منقع ہوا۔طیارے نے 9 بج کر 55 منٹ پر اڑان بھری اور جلد ہی رڈار سے رابطہ ٹوٹ گیا۔

نیپالی میڈیا کے مطابق طیارے میں 3جاپانی شہری اور باقی  نیپالی تھے ، عملے سمیت مجموعی طورپر 22 افراد سوار تھے، بدقمست پرواز پوخارہ سے جوم سوم جارہی تھی ۔ 

یہ بھی پڑھیںواٹس ایپ صارفین کیلئے اہم خبر