شہباز شریف  ن لیگ کو اکٹھا کرنے پر دھیان دیں: فواد چودھری

May 29, 2021 | 11:26:AM
شہباز شریف  ن لیگ کو اکٹھا کرنے پر دھیان دیں: فواد چودھری
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اپوزیشن کے بجائے ن لیگ کو اکٹھا کرنے پر دھیان دیں۔

  فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھنور سے نکلے تو فضل الرحمان کا کندھا ہر انتشار کیلئے حاضر ہی ہے، انتخابی اصلاحات کے لئے اپوزیشن سنجیدہ ہے تو پارلیمانی لیڈرز بات کریں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا۔۔۔