کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر شاہین آفریدی کاردعمل سامنےآگیا

Mar 29, 2024 | 23:16:PM
کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر شاہین آفریدی کاردعمل سامنےآگیا
کیپشن: شاہین شاہ آفریدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کے فیصلے پرشاہین شاہ آفریدی کاردعمل سامنےآگیا۔

بی سی بی عہدیداران نےشاہین شاہ افریدی کو فیصلے سےآگاہ کرتے ہوئے کہاتھا کہ ہم نے فیصلہ کیاہےکہ بابر اعظم پھرسے کپتان ہونگے۔

شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ پی سی بی حکام کیا آپ مجھے کپتانی سے ہٹانے کی وجوہات بتاسکتے ہیں، شاہین شاہ افریدی کے سوال پر پی سی بی حکام جواب نہ دے سکے۔پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ ہم نے بس آپ کو فیصلے سے آگاہ کیا ہے، ہم نے فیصلہ کرلیا ہے کہ بابراعظم کو دوبارہ کپتانی دی جائے۔ 

یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا پر تنقید، پی پی93 سے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار کا ٹکٹ منسوخ