فحش ترین بھارتی گانا طلبا کے نصاب کا حصہ بن گیا

Mar 29, 2021 | 20:33:PM
فحش ترین بھارتی گانا طلبا کے نصاب کا حصہ بن گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)معروف بھارتی گانے’ منی بدنام ہوئی‘ کو برطانیہ نے سکولوں کے لیے اپنے نصاب میں شامل کرلیاہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق منی بدنام ہوئی کے ساتھ ساتھ دیگر گانوں کو سکولوں میں موسیقی کے نئے نصاب میں شامل کیا گیا ہے۔ نیا نصاب نامورمیوزک ایجوکیشن اسپیشلسٹس، اساتذہ اور موسیقاروں نے ترتیب دیا ہے جس میں بالی وڈ کے مشہور ترین گانے بھی ہیں۔ان گانوں میں کشوری امونکر کا ” سہیلا رے” ، اے آر رحمان کا ’جے ہو‘ بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ کچھ اور گانوں کو بھی نصاب کا حصہ جلد ہی بنا دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:کس کی آسان موت کا فیصلہ ہوگیا؟۔۔دیکھئے خبر