آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپرسکس: سری لنکا اور نیدرلینڈز کل مدمقابل ہو نگے 

Jun 29, 2023 | 15:13:PM
 آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں (کل) واحد میچ سری لنکا اور نیدرلینڈز کے مابین بلاوایو میں کھیلا جائے گا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں (کل) واحد میچ سری لنکا اور نیدرلینڈز کے مابین بلاوایو میں کھیلا جائے گا۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں کل (جمعہ کو) واحد میچ سری لنکا اور نیدرلینڈز کے مابین بلاوایو میں کھیلا جائے گا۔

آئی سی سی کے زیر اہتمام ورلڈ کپ کوالیفائر کے دلچسپ مقابلے زمبابوے میں جاری ہیں،

میگا ایونٹ میں جمعہ کے روز سپر سکس مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں کوئنز سپورٹس کلب ، بلاوایو میں مدمقابل ہوں گی۔

مزید پڑھیں:   اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سری لنکن ٹیم ڈاسن شناکا کی زیر قیادت میدان میں اترے گی جبکہ نیدرلینڈز کو سکاٹ ایڈورڈز لیڈ کریں گے ۔

واضح رہے کہ اسی روز ساتویں پوزیشن کے پلے آف سیمی فائنل میں آئرلینڈ اور امریکہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔