سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے پہلا ووٹ کس نے کاسٹ کیا؟ جانیے

Jul 29, 2022 | 18:09:PM
سپیکر پنجاب اسمبلی، انتخاب، ووٹنگ کا عمل جاری،
کیپشن: پنجاب اسمبلی میں سپیکر کیلئے ووٹنگ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے،تحریک انصاف کی جانب سے سبطین خان سپیکر کے امیدوار ہیں جبکہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی طرف سے سیف الملوک کھوکھر امیدوار ہیں ،سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے پہلا ووٹ افتخار گیلانی نے کاسٹ کیا جبکہ اپوزیشن کی جانب سے حسن مرتضیٰ نے پہلا ووٹ کاسٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: سابق ایم پی اے فیصل نیازی کے استعفے پر سماعت، الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آگئی