پاک آسٹریلیاٹی 20سیریز؛دو بلٹ پروف گاڑیاں پی سی بی کے حوالے 

Jan 29, 2026 | 12:25:PM
پاک آسٹریلیاٹی 20سیریز؛دو بلٹ پروف گاڑیاں پی سی بی کے حوالے 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)حکومت پنجاب نے دو کرولا بلٹ پروف کاریں پی سی بی کے حوالے کر دیں۔
پی سی بی نے دورہ آسٹریلیا کے لئے پنجاب حکومت سے بلٹ پروف گاڑیاں مانگی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6 رکنی فہرست جیل حکام کے حوالے

یہ بلٹ پروف گاڑیاں آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کے دوران ڈیوٹی دیں گی،حکومت پنجاب نے ڈرائیور کے ساتھ یہ دو کاریں پاکستان کرکٹ بورڈکے حوالے کی ہیں۔