ایبٹ آباد: کمرے میں گیس بھر گئی،دم گھٹنے سے میاں بیوی جاں بحق

Jan 29, 2024 | 16:20:PM
ایبٹ آباد: کمرے میں گیس بھر گئی،دم گھٹنے سے میاں بیوی جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیراعوان)ایبٹ آبادمیں نجی ہاسٹل کمرے میں گیس لیکج سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔
دونوں کی موت دم گھٹنے سے ہوئی،لاشوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے،مرنے والوں کی شناخت خورشید اور صوفیہ کے نام سے ہوئی۔