وفاقی نظامت تعلیمات نے اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں کل تعطیل کا اعلان کر دیا

Jan 29, 2023 | 19:17:PM
وفاقی نظامت تعلیمات نے اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں کل تعطیل کا اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )وفاقی نظامت تعلیمات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں کل تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ۔
 تفصیلات کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کل مقامی چھٹی کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند رہیں گے ،

نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریننگ و مردم شماری ڈیوٹی کرنے والے اساتذہ اور عملہ شیڈول کے مطابق  ڈیوٹی پر پہنچیں گے ۔