28 فروری کو لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف)لاہورہائیکورٹ بار کے وکلا کے حوالے سے اہم خبر آگئی،لاہورہائیکورٹ بار کے انتخابات 28 فروری کو منعقد ہوں گے۔
انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ہی کرائے جائیں گے۔
انتخابات کیلئےوکلاکی بائیومیٹرک رجسٹریشن کی آخری تاریخ31دسمبرمقرر کی گئی ہے۔
وکلاکے پاس بائیومیٹرک کروانےکےلیےصرف دو روز باقی ہیں۔
صرف بائیومیٹرک سسٹم پر رجسٹرڈ وکلاکوووٹ ڈالنےکی اجازت ہوگی۔
وکلا کو ہدایت کی گئی ہے کہ بائیومیٹرک رجسٹریشن کیلئےاصل شناختی کارڈکےہمراہ ایڈمن آفس رجوع کریں۔
سیکرٹری لاہورہائیکورٹ بارنے وکلاکو31دسمبرتک بائیومیٹرک رجسٹریشن مکمل کرانیکی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں:پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمات کی سنچری