مظفرآباد: بھارت نے دریائے جہلم میں پانی چھوڑدیا

Aug 29, 2025 | 18:41:PM
مظفرآباد: بھارت نے دریائے جہلم میں پانی چھوڑدیا
کیپشن: دریائے جہلم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سفیررضا)بھارت نے چناب، ستلج اور راوی کے بعد دریائے جہلم میں بھی پانی چھوڑ دیا۔

 بھارت کی جانب سے اوڑی ڈیم کے سپیل وے کھولنے کے بعد مظفرآباد آزادکشمیر میں دریائے جہلم میں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔

 ایس ڈی ایم اے نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔

 سیلابی ریلا دومیل مظفرآباد کے مقام سے گزر رہا ہے،ایس ڈی ایم اے کاکہنا ہے کہ اس پانی کو اگر منگلا ڈیم میں سٹور نہ کیا جا سکا تو دریائے چناب میں صورتحال مزید سنگین ہو سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری، وزیر تعلیم پنجاب نے اہم اعلان کردیا